تمدد الاوعیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہو جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہو جاتی ہیں۔